Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسٹاگرام صارفین پر نظر رکھنا اب ناممکن

Now Reading:

انسٹاگرام صارفین پر نظر رکھنا اب ناممکن
Like Patrol App

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے انسٹاگرام پر صارفین کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ایپ لائیک پیٹرول بند کردی- یہ ایک پیڈ ایپ تھی ج صارفین کو نوٹیفکیشن کے ذریعے ان کے دوستوں کی تمام سرگرمیوں کی تفصیلات فراہم کرتی تھی جس میں لائیک اور کسی کو ایڈ کرنے کی معلومات بھی شامل ہوتی تھیں۔

انسٹاگرام کی جانب سے رضا مندی کے بغیر صارفین کی معلومات چوری کرنے کے الزام کے بعد ایپل اسٹور میں موجود ایپ کو بند کرنے کا کہا گیا اور پھر لائیک پٹرول ایپ پر ایپل اسٹور کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی۔

Like Patrol

لائیک پٹرول ایپ کے مالک سیرگو لوئس کا کہنا تھا کہ “یہ ایپ ایپل کی پالیسی کی خلاف ورزی نہیں کرتی، ہم اس پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے”
صارفین لئیک پیٹرول کو استعمال کرنے کے لئے سالانہ 80 ڈالر ادا کرتے تھے-

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر