Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب آپ ٹک ٹاک پر بھی پیسے کما سکتے ہیں۔

Now Reading:

اب آپ ٹک ٹاک پر بھی پیسے کما سکتے ہیں۔
Earn Money on Tik Tok

دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہونے والی موبائلایپ ٹک ٹاک میں بہت جلد صارفین اپنی ویڈیوز سے لوگوں کوں متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ پسے بھی کماسکیں گے۔

ٹک ٹاک میں اس نئے فیچر کی ٹیسٹنگ جارہی ہے جس کی بدولت صارفین ایپ کے اندر مختلف مصنوعات کو تلاش کرکے خرید سکیں گے یا کسی ای کامرس ویب سائٹ پر جاسکیں گے۔

ٹک ٹاک کے فیچر کی بدولت صارفین اپنی ویڈیوز میں ایک لنک ایڈ کرسکیں گے جو کلک کرنے پر ناظرین کو ای کامرس سائٹس پر لے جائے گا جہاں وہ مصنوعات خرید سکیں گے جبکہ صارفین اپنے پروفائل پیج پر بھی ایک یو آر ایل ایڈ کرسکیں گے۔

ٹیکنالوجی سائٹ ٹیک کرنچ سے بات کرتے ہوئے ٹک ٹاک کے ایک ترجمان نے نئے فیچرز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ “یہ کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے تجربات ہیں جن کا مقصد ایپ کو بہتر بنانا ہے”۔

ٹک ٹاک کا یہ فیچر انسٹاگرام کے اسٹوریز اور شاپ ایبل پوسٹس سے ملتا جلتا ہے اور ان کو انسٹاگرام میں زیادہ فالورز رکھنے والے صارفین کی جانب سے مختلف کمپنیوں کی مصنوعات کی مارکیٹنگ کرکے اس سے پیسے کماتے ہے-
ٹک ٹاک اور انسٹاگرام میں مقابلہ تیز ہورہا ہے اور وہ دونوں ہی ایک دوسرے کے فیچرز کی نقل کرکے اپنے آپ کو صارفین کی نظر میں بہتر صابت کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن
سام سنگ کا اپنے صارفین کے لئے بڑا اعلان
آئی فون بنانے والی کمپنی "ایپل" کو اب تک کا بڑا دھچکا
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے اب تک کا بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے کا تجربہ مکمل طور پر بدلنے کے قریب
فیس بک نے میسنجر صارفین کی آسانی کیلئے نہایت شاندار نئے فیچرز متعارف کروا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر