Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ کادیس اورپاکستانی مسیحاکامسکن

Now Reading:

ٹرمپ کادیس اورپاکستانی مسیحاکامسکن

’’ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے آتے ہیں جو کام دوسروں کے‘‘امریکا میں مقیم پاکستانی اس کہاوت کی جیتی جاگتی مثال بن گئے ۔ جن کا ریسٹورنٹ بلاتفریق رنگ و نسل و مذہب نادار افراد کو مفت کھانا کھلاتا ہے ۔ نیک کام کے سبب کاروبار بھی پھل پھول رہا ہے ۔

 ریسٹورنٹ

غیر ملکی خبررساں ادارےکےمطابق امریکی صدرکی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سےکچھ  ہی فاصلےپرسکینہ گرل غرباء اور مساکین کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں۔

دال سبزی سے لے کر گوشت تک جو چاہیں۔ جتنا چاہیں کھا سکتے ہیں وہ بھی بغیر پائی پیسے کے۔

 ریسٹورنٹ

Advertisement

 اس میں رنگ و نسل اور مذہب کی کوئی قید نہیں واشنگٹن میں روازنہ کئی نادار افراد اعلیٰ معیار کے ہوٹل میں دو وقت کی روٹی کھاتے ہیں ۔ جس کاسہرا قاضی منان کےسرجاتاہے۔ پاکستان نژاد امریکی آٹھ سال سےانسانی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔

ریسٹورنٹ

 یہاں آنے والے افرادمنان کو کسی فر شتےسےکم نہیں سمجھتے،سائل کاکہناہےکہ میرے نزدیک یہ شخص فرشتہ ہے میں ایک دن بہت بھوکاتھایہاں آکر کھانا کھایا۔

ریسٹورنٹ

اس نیک کام میں کئی مخیر حضرات بھی منان کا ہاتھ بٹاتے ہیں ۔جوخودکھانا کھانےکےساتھ اکثرمسکینوں کےطعام کی قیمت بھی ادا کرجاتےہیں۔

ریسٹورنٹ

Advertisement

  اس حوالےسےمنان کاکہناہےکہ میں یہ جانتاہوں کہ میرے اس عمل سےمیرارب مجھ سےخوش ہےمیں یہ سب خدا کوخوش رکھنے کیلئےکرتاہوں۔

ناداراوربےگھرافرادسےمنان کالگاؤ کچھ یوں بھی زیادہ ہےکیونکہ انکااپنابچپن غربت گزرا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
یہ 4 مصنوعات جو آپ کی جلد کو مکمل تبدیل کر سکتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر