Advertisement

بھارت میں طالبات کا محبت نہ کرنے کا عہد، ویڈیو وائرل

طالبات 

بھارت میں کالج کی طالبات  سے محبت نہ کرنے اور والدین کی رضامندی کے بغیر شادی نہ کرنے کا عہد لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر امراوتی کے ایک کالج میں اپنی نوعیت کی ایک انوکھی تقریب منعقد کی گئی ، جس میں کالج کے ایک پروفیسر نے طالبات سے انوکھا عہد لیا ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک استاد طالبات سے عہد لے رہے ہیں اور طالبات استاد کے جملوں کو ساتھ ساتھ دہرا رہی ہیں کہ وہ پسند کی شادی کرکے کبھی والدین کو پریشانی کا سامنا نہیں کرنے دیں گی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر کالج انتطامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔

اس موقع پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ پسند کی شادی کرنا یا لائف پارٹنر کے انتخاب میں اپنی رائے دینا چوری یا ڈکیتی نہیں جس کے نہ کرنے کا عہد لیا جارہا ہے تاہم کچھ صارفین نے اساتذہ کے اقدام کو سراہا بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version