Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جھوٹی معلومات اور افواہوں کی روک تھام, میسجنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ کا سخت اقدام

Now Reading:

جھوٹی معلومات اور افواہوں کی روک تھام, میسجنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ کا سخت اقدام
واٹس ایپ

میسجنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق جعلی خبروں کو روکنے کے لیے پیغامات کی منتقلی کو محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اب  صارفین ایک وقت میں ایک ہی صارف کو فاروڈ میسج بھیج سکتے ہیں جس کے بعد اب میسجنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق جعلی خبروں کو روکنے کے لیے پیغامات کی منتقلی کو محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

صارفین 5 کے بجائے اب صرف ایک وقت میں ایک ہی صارف کو فاروڈ میسج بھیج سکیں گے۔

واٹس اپ کمپنی کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران فارورڈ میسجز میں اضافہ دیکھا   گیا ہے ۔جس کے بعد میسجز کی منتقلی کا دائرہ کار محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر