Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ

Now Reading:

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ
Security Forces conducted IBO on terrorist hideout in Boya, Northwazirstan
Advertisement

بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے،جس کی زد میں آ کر 2 بچے اور 2خواتین سمیت 5افراد زخمی ہوگئے، پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کو خاموش کروا دیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے جنگ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی،فائرنگ نکیال سیکٹر کے قریب شہری آبادی پر کی گئی۔

Advertisement

ترجمان پاک فوج کے مطابق دشمن کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ پر مؤثرجوابی کارروائی کی گئی اور بھارتی توپوں کو خاموش کروا دیا گیا۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو کونسی بلاک بسٹر فلم کی آفر ٹھکرانے کا افسوس ہے؟
بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار
ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی
اپنی ناکامیوں کی وجہ سے صدمے کا شکار تھی، کرینہ کپور کا انکشاف
شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف
اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر