Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیطان کی طرح نظرآنے کا شوق ، ناک ہی کٹوادی

Now Reading:

شیطان کی طرح نظرآنے کا شوق ، ناک ہی کٹوادی

کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔۔۔۔

برازیل سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ شخص نے شیطان کی طرح نظر آنے کے اپنےمنفرد شوق کو پورا کرنے کے لیے سرجری کروا کر اپنی ناک ہی کٹوا دی۔

اس شخص نے شیطان کی طرح دکھنے کے لیےناصرف اپنی ناک کٹوائی بلکہ اپنی باڈی موڈیفکیشن کے ذریعے اپنے سر پر 2 سینگھ بھی بنوا رکھے ہیں جس سے وہ کافی ڈراؤنا نظر آتا ہے۔

اس شخص نے ناک اور سینگھ کے علاوہ اپنے جسم میں بے شمار تبدیلیاں کروا رکھی ہیں جن میں  جسم پر ٹیٹواور نو کیلے دانت شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر