Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاول کا آٹا جلد کو پرکشش بنائے

Now Reading:

چاول کا آٹا جلد کو پرکشش بنائے

دور قدیم سے لے کر دور حاضر تک ماہرین چاول کے آٹے اور پانی کو جلد کے لیے مؤثر قرار دیتے ہیں۔

چاولوں کا پانی ہماری جلد کے لیے بےحد فائدے مند ہوتا ہے ،اگرآپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جلد بھی حسین اور پر کشش نظر آئے تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے آپ چاول کا استعمال کر سکتے ہیں۔

چاول کا ماسک تیار کرنےکا طریقہ

چاول کا ماسک تیار کرنے کے لیے ایک بڑا چمچہ چاول کا پاؤڈر لیجیے، پھر اس میں ایک بڑا چمچہ بیسن اور ایک چٹکی ہلدی شامل کر لیجیے۔

Advertisement

اس کے بعد ان تمام چیزوں کو یکجا کریں اور پھر اس میں دودھ یا عرق گلاب ڈال کر اپنے چہرے پر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں ۔

مساج کرنے کے بعد اسے اپنے چہرے پر 15 سے 20 منٹ کے لیے لگا رہنے دیں۔

جب ماسک خشک ہوجائے تو اسے دھو لیں، ایسا کرنے سے چہرہ ترو تازہ اور جلد پرکشش ہو جائے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیگرین سے نجات حاصل کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
کیا تربوز کے بیج کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہے؟
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
کیا آپ کٹھن نوکری کرنے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
کیا میدہ صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر