Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہیلی حساب کتاب کی، بوجھنا آسان بات نہیں

Now Reading:

پہیلی حساب کتاب کی، بوجھنا آسان بات نہیں

پچھلی بار کی طرح اس بار بھی سوشل میڈیا پر ایک اور وائرل پہیلی کا جواب آج آپ ہم کو دینگے اور کچھ ہم بھی آپ کی مدد کرینگے۔

آج سوال آپ کی ذہانت کو ٹیسٹ کرنے کے لئے کیا جارہا دیکھتے ہیں کہ کون کتنا ذہین ہے اور تیز ہے حساب کتاب میں۔

نیچے دی جانے والی تصویر کو ذرا غور سے دیکھے اور بتائیں کہ آخر میں یہ معمہ حل کیسے ہورہا ہے؟

تصویر کی پہلی لائن میں تین گھڑیاں ہیں جن پر نظر آنے والے ٹائم کو اگر جمع کریں تو 21 کے برابر بنتا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

ایک پہیلی، بوجھو تو جانیں

سوشل میڈیا میں حال ہی میں ایک پہیلی یا ایک تصویر بہت...

دوسری لائن میں کیلکولیٹر نظر آرہے ہیں جن میں سے ہر ایک پر 1234 نمبر درج ہیں۔

 تیسری لائن میں تین بلب ہیں جن میں سے ہر ایک کو 15 نمبر دیا گیا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

ایک پہیلی، کون ہے اصل بیوی؟

پچھلی بار کی طرح اس بار بھی ایک انوکھی اور دلچسپ پہیلی...

آخری لائن میں ایک گھڑی ہے جس میں 9 بجے ہیں ، دوسرے میں کیلکولیٹر ہے جبکہ تیسرے نمبر پر تین بلب ہیں جس کا جواب آپ کو دینا ہے۔

اگر سیدھا سیدھا جمع اور ضرب کیا جائے تو اس کا جواب 810 بنتا ہے اور اگر میتھس کے بوڈ ماس فارمولے سے اسے حل کریں گے تو اس کا جواب آپ خود تلاش کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
9 سالہ بچی کی 75 کلو کی ڈیڈ لفٹنگ نے سب کو حیران کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر