مِلک ٹی الائنس کے لئے ٹوئٹر نے نیا ایموجی متعارف کرادیا


عروبہ خانویب ایڈیٹر

08th April, 2021
مِلک ٹی الائنس
Square ad 300 x 250

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے مِلک ٹی الائنس کے لئے ایک نیا ایموجی متعارف کرایا گیا ہے۔

مِلک ٹی الائنس، ایموجی کا مقصد جمہوریت کا حامی ہونا اور ایک عالمی تحریک کو سپورٹ کرنا ہے۔

دنیا بھر سے لوگوں کی جانب سے امن کو قائم کرنے کی نیت سے لاونچ کیے جانے والے اس ایموجی کے اعلان کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔

تھائی لینڈ، ہانگ کانگ اور تائیوان میں مِلک ٹی الائنس (دودھ کی چائے) مختلف رنگوں کی نمائندگی کرنے والے تین رنگوں کا پس منظر تیار کیا گیا ہے۔