سابق رکن قومی اسمبلی نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی


ویب ڈیسکویب ایڈیٹر

08th April, 2021
Square ad 300 x 250

قومی اسمبلی کے سابق رکن عبدالحق عرف میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی ہے۔

خاندانی ذرائع نے عبدالحق عرف میاں مٹھو کی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عبدالحق نے جام عبدالستار ڈہر کی صاحبزادی سے شادی کی ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عبدالحق میاں مٹھو کی دوسری اہلیہ کی عمر 45 سال سے زائد اوربیوہ ہے۔