Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ 3 پکوان جن کے بغیر پاکستان میں سحری کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا

Now Reading:

وہ 3 پکوان جن کے بغیر پاکستان میں سحری کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
سحری

ہر ملک میں سحری کے حوالے سے کچھ خاص پکوان تیار کیے جاتے ہیں۔  پاکستان میں بھی 3 مزیدار کھانوں کے بغیر سحری کے دسترخوان کو نامکمل تصور کیا جاتا ہے۔

کھجلہ

کھجلہ گندم اور مکئی کے آٹے کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے۔

سحری میں اسے گرم دودھ میں چند چمچ چینی کے ساتھ 5 منٹ سے بھی کم وقت میں تیار کرکے کھا یا جاتا ہے ۔

Advertisement

 

کھجلہ ایک غذائیت سے بھرپورغذا ہے جو پاکستان میں اکثر گھروں میں  سحری کے وقت دسترخوان پر ضرور نظر آتی ہے۔

پھینی

پھینی بھی کھجلے کی مانند ہی ہے اور یہ بھی عموماً رمضان میں ہی کھائی جاتی ہے۔

پھینی سوجی سے تیار کی جانے والی غذا ہے اور اسے بھی دودھ میں شامل کر کے کھایا جاتا ہے۔

Advertisement

پھینی  فائبر سے بھرپور صحت بخش غذا ہے اور یہ طویل وقت تک بھوک نہیں لگنے دیتی ۔ یہ کسی بھی پراٹھے یا روٹی کے مقابلے میں سحری کے وقت  زیادہ آسانی سے تیار ہوجاتی ہے۔

دہی یا لسی

دہی پاکستانیوں کے سحری یا افطاری کے دسترخوان پر کسی نہ کسی انداز میں ضرور شامل ہوتا ہے۔

رمضان کے مہینے میں دہی کا استعمال اتنا زیادہ ہوجاتا ہے کہ دہی کی قلت سے بچنے کے لیے اکثر دکانوں پریہ مخصوص اوقات میں ہی دستیاب ہوتی ہے۔

اکثر پاکستانی دہی کے ساتھ ساتھ اس سے بنی لسی بھی لازمی طور پر سحری میں پیتے ہیں۔

دہی

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر