انمول نور نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ویب ڈیسکویب ایڈیٹر

17th May, 2021. 09:15 pm

پاکستانی ٹک ٹاکر اور اسٹیج آرٹسٹ انمول نور کی ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انمول نور اپنے ایک دوست کے ساتھ نازیبا حرکات کررہی ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والا لڑکا ٹک ٹاک اسٹار کے سینے پر لائن بنا کر کوکین لے رہا ہے۔

ویڈیو وائرل کے بعد سے ہی ٹک ٹاک سٹار کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین انہیں خوب آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔

Adsense 300×250