فیس بک سے دوری دماغی صحت کے لئے فائدے مند ہے، تحقیق

ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹ فیس بک سے دوری جسمانی اور دماغی صحت کے لئے کافی فائدے مند ہے۔
تحقیق کے مطابق روزانہ 15 منٹ سے زیادہ سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والوں کے مقابلے میں ایسے صارفین جنہوں نے فیس بک مکمل طور پر بند کر دی تھی ان کی سماجی سرگرمیاں پہلے سے بہتر پائی گئی ہیں۔
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ فیس بک کا استعمال نہیں کرتے وہ اپنے دوستوں اور خاندان کے لوگوں سے ملنا زیادہ پسند کرنے لگے تھے۔
خیال رہے کہ یہ تحقیق نیویارک یونیورسٹی اور اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی سوشل میڈیا کے انسانی ذہن پر اثرات پر مبنی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

