Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوف زدہ کردینے والی چند فلمیں

Now Reading:

خوف زدہ کردینے والی چند فلمیں

بالی ووڈ میں کاسٹ کی جانے والی چند ایسی ہارر فلمیں موجود ہیں جس کو دیکھنے کے بعد لوگوں میں خوف طاری ہوگیا ہے۔

دی وزٹ

یہ فلم 2015 میں فلمائی گئی ہے جس میں 15 سالہ بیکا اور 13 سالہ ٹیلر کی ہے جو اپنے دادا دادی کے گھر جاتے ہیں، جہاں وہ پہلے کبھی نہیں گئے ہوتے، کیونکہ ان کی ماں کا ان سے جھگڑا ہوتا ہے۔

دادا دادی اپنے پوتے، پوتی کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں مگر ہدایت کرتے ہیں کہ کبھی بھی رات ساڑھے 9 کے بعد اپنے کمرے سے باہر مت نکلیں، مگر بچے اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور پھر دہشت ناک کہانی کا آغاز ہوتا ہے۔

Advertisement

2 ۔ دی ڈیسینٹ

یہ فلم 2005 میں فلمائی گئی ہے، مہم جو فطرت رکھنے والی لڑکیوں کا ایک گروپ پہاڑوں پر جاتا ہے اور وہاں ایک پراسرار غار کو دریافت کرتا ہے۔

ان کو علم نہیں ہوتا کہ غار کے اندر کیا ہے، تو وہ اس میں داخل ہوتے ہیں اور باہر جانے کا راستہ چٹانوں سے بلاک ہوجاتا ہے، تو باہر نکلنے کا راستہ تلاش کرتے ہوئے انہیں احساس ہوتا ہے کہ وہ غار میں اکیلی نہیں، اور وہاں عجیب الوضع قسم کی مخلوق ان کا شکار شروع کردیتی ہے۔

3 ۔ دی بابا ڈوک

Advertisement

اس فلم میں ایک ماں کو اپنے بیٹے کے اندر پیدا ہونے والے خوف سے لڑنا پڑتا ہے۔

اس لڑکے کو گھر کے اندر ہر جگہ اس وقت عفریت نظر آنے لگتے ہیں، جب ایک بار وہ اپنی ماں سے ایک پراسرار کتاب باباڈوک پڑھنے کا کہتا ہے۔

4 ۔دی کنجورنگ

یہ ایک ایسے بچے کی کہانی ہے جس کی روح نیند کے دوران گھومنے نکل جاتی ہے جس کے نتیجے میں روحیں اس کے گھر جمع ہونے لگتی ہیں تاکہ اس بچے کے جسم پر قبضہ کرسکیں اور گھروالے پریشان ہوتے ہیں کہ کوما میں گئے اپنے بیٹے کو کیسے بچائیں۔

5 ۔پیرا نارمل ایکٹیویٹی

Advertisement

یہ ایک ایسے جوڑے کی کہانی ہے جو ایک مضافاتی علاقے گھر میں منتقل ہوتا ہے اور وہاں رات کو ایک ماورائی قوت انہیں پریشان کردیتی ہے۔

یہ فلم پر تشدد اور رونگٹے کھڑے کرنے والے مناظر سے بھرپور ہے، جس میں نظر نہ آنے والی قوت ہی فلم کی کاسٹ کو خود کو اذیت پہنچانے اور تشدد کرنے پر اکساتی ہے اور فلم میں کئی بار اداکار خود کو ہی مارتے نظر آتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر