Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ کے نام پر کس نیٹ ورک کی کتنی موبائل سمیں چل رہی ہیں ؟ جاننے کا انتہائی آسان طریقہ

Now Reading:

آپ کے نام پر کس نیٹ ورک کی کتنی موبائل سمیں چل رہی ہیں ؟ جاننے کا انتہائی آسان طریقہ
موبائل فون آپریٹرز کا ایڈوانس انکم ٹیکس میں کمی کا مطالبہ

موبائل

سال 2000 میں پاکستان بھر میں موبائل کی کم قیمتوں کی وجہ سے اس کی خرید میں کافی تیزی سے اضافہ ہوا تھا ۔

وہی دوسری جانب   مختلف نیٹ ورک کی سموں کی خرید اور استعمال میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔

اس سب صورتحال کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے سموں کو صارف کے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا اوربھر پور طریقے سے کام کرتے ہوئے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا جس کے بعداسے بائیومیٹرک کر دیا گیا ۔

حکومت کے اس اقدام کے بعد اب کوئی پانچ سے زیادہ سمیں نہیں رکھ سکتا تاہم اگر کوئی پانچ سمیں رکھنے کے بعد نئی سم خریدنا چاہتاہے تو اسے اپنے نام پر موجود پانچ میں سے کسی ایک سم کو بلاک کرنا لازمی ہو گا ۔

اسکے علاوہ اب یہ جاننا بھی بہت آسان ہوگیا ہے کس صارف کے نام پر کتنی اور کس  نیٹ ورک کی سمیں موجود ہیں ، اسکے لئے حکومت کی جانب سے 2 طریقے مقرر کئے گئے ہیں۔

Advertisement

1۔ ویب سائٹ کے ذریعے سموں کی تعداد کا پتا لگانے کیلئے آپ کو پی ٹی اے کی ویب سائٹ  پر جانا ہوگا اور وہاں بنے ہوئے باکس میں اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنے پر  آپ کے سامنے ایک ٹیبل کھل جائے گا جس میں آپ کے زیراستعمال مختلف نیٹ ورکس کی تما م سموں کی تفصیلات کھل جائیں گی جس سے آپ کو مطلوبہ معلومات حاصل ہو سکیں گی۔

2۔ میسج کے ذریعے سموں کی تفصیلات کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر   668 پر بھیج دینا ہے اور کچھ ہی دیر میں آپ کو جواب میں سموں کی تعداد موصول ہو جائے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
9 سالہ بچی کی 75 کلو کی ڈیڈ لفٹنگ نے سب کو حیران کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر