Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والوں کو خبردار کردیا گیا

Now Reading:

ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والوں کو خبردار کردیا گیا

آج کل ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا ٹرینڈ ہے جس کی وجہ سے ہر نوجوان اس ٹرینڈ کو فالو کرنے کا خواہشمند نظر آتا ہے۔

اس ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے چکر میں اب تک ناجانے کتنے لوگ موت کی گھاٹ اتر چکے ہیں کیونکہ یہ اپنی ویڈیوز کو وائرل کرانے کے لئے خطرات  کا سامنا کرتے ہیں اور افسوسناک موت مارے جاتے ہیں۔

اس حوالے سے برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس اور ٹرانسپورٹ فار ویلز (ٹی ایف ڈبلیو) نے ساتھ مل کر خطرات کو اجاگر کرتے ہوئے ایک نئی مہم شروع کی ہے۔

اس مہم میں لوگوں کی جانب سے لیول کراسنگ پر خطرات اٹھانے کے کچھ مقاصد کی وضاحت کی گئی ہے۔

فلم ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور سپوٹیفائی کے علاوہ کچھ اسکولوں اور ہالی ڈے پارکوں پر بھی دکھائی جائے گی۔

Advertisement

برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس کے انسپکٹر رچرڈ پاول نے کہا ہے کہ ‘لیول کراسنگ پر گڑبڑ کرنا اور تصاویر لینے کے لئے لٹکنا منع ہے

انہیں نے کہا ہے کہ یہ غیر قانونی اور انتہائی خطرناک ہے جس کی وجہ سے آپ کو عدالت لے جایا جا سکتا ہے اور 1,000 پاؤنڈ جرمانہ ہو سکتا ہے۔

ٹرینیں تقریبا خاموزی سے آتی ہیں، لہذا اگرکا دھیان بھٹک گیا اس وقت پتہ چلنے تک ٹرین بہت قریب آجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر