Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرا گلائیڈنگ کے دوران پیراشوٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

پیرا گلائیڈنگ کے دوران پیراشوٹ کا رسہ ٹوٹ گیا، ویڈیو دیکھیں

پیرا گلائیڈنگ، ایک ایس اشوق ہے جس میں جان داؤ پر لگادی جاتی ہے اور گرنے کا ڈر الگ ہوتا ہے لیکن صرف زندہ دل افراد ہی اس شوق میں مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔

حال ہی میں ایک پیرا گلائیڈنگ  کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں پیراشوٹ کی ایک ڈوری ٹوٹ جاتی ہے۔

اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر راتوں رات ہزاروں کی تعداد میں لائیکس اور شیئر حاصل کی ہیں جبکہ اس ویڈیو کو دیکھنے والے خوفزادہ ہوگئے تھے۔

 

وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک سیاح کو دیکھا جاسکتا ہے جس کا پیرا گلائیڈنگ کے دوران اچانک رسہ ٹوٹ جاتا ہے اور وہ زمین  پر آگرتا ہے تاہم خوش قسمتی سے  سیاح شدید چوٹوں سے محفوظ رہا۔

Advertisement

اس وائرل ویڈیو کے حوالے سے اے سی نور الحق کا کہنا  تھا کہ موٹر بوٹس سے بندھے رسے اور سیاحوں کو فراہم کئے جانے والی خستہ حال لائف جیکٹس کسی بھی وقت کسی سنگین حادثے کا سبب بن سکتی ہیں اس لئے قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کے لئے یہ احکامات جاری کئےہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ٹھیکیدار نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیاحوں کہ حفاظتی ہلمٹ فراہم کئے نہ دوسرا حفاظتی سازوسامان اور کسی تربیت یافتہ ٹرینر کی بجائے بچے حفاظتی گارڈز کے طور پربھرتی کئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
9 سالہ بچی کی 75 کلو کی ڈیڈ لفٹنگ نے سب کو حیران کردیا
سال 2024 کے مکمل سورج گرہن کی ویڈیو وائرل
لیجنڈری فلم ساز اور پروڈیوسر گنگو رامسے انتقال کر گئے
8 کلو کا سموسہ، ووٹنگ کی اہمیت کے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا انوکھا انداز
کوے کی رشوت لینے کی ویڈیو ہوئی وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر