Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس تصویر میں سب سے پہلے آپ کو کیا نظر آیا؟ اس سے اپنی شخصیت کے بارے میں جانیں

Now Reading:

اس تصویر میں سب سے پہلے آپ کو کیا نظر آیا؟ اس سے اپنی شخصیت کے بارے میں جانیں

یہ ایک تصویر ہے جس کے حوالے سے آپ نے بتاینا ہے کہ  اس تصویر میں سب سے پہلے آپ کو کیا نظر آیا ہے؟

دراصل کہا یہ جاتا ہے کہ جس انسان کا رجحان جس طرف زیادہ ہوتا ہے وہ اسی شے پر سب سے زیادہ متوجہ ہوتا ہے ۔

اسی لئے یہ تصویر آپ کی شخصیت کو پرکھنے کے حوالے سے بہت مدد کرسکتی ہے کیونکہ اس تصویر میں بہت ساری الگ الگ چیزیں موجود ہیں۔

1 بچی:

اگر اس تصویر میں آپ کی توجہ سب سے پہلے بچی کی طرف گئی ہے تو یقیناً آپ کسی خوف کا شکار ہیں۔

Advertisement

اگر اس خوف کا وقت پر اظہار نہ کیا جائے تو بلوغت کی عمر میں پہنچنے پر وہ سامنے آسکتا ہے اور انسان کی شخصیت کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔

2۔ پھل:

اس کو سب سے پہلے دیکھنے والے افراد اپنی زندگی میں محبت کی تلاش میں ہیں ان کے لاشعور میں محبت کی تلاش اور کمی موجود ہے۔

3۔ تتلی:

اس کو دیکھنے والوں کی شخصیت کسی اندھیرے سے روشنی میں آنے والی شخصیت ہوتی ہے کیونکہ تتلی کو ایک مثبت اور آزاد فکر کی علامت کے طور پر جانا جاتا ہے۔

4۔ مکڑی:

Advertisement

۔ اس کو سب سے پہلے دیکھنے والے خود کو اپنے ماحول میں محفوظ تصور نہیں کرتے ہیں آپ ہمیشہ اپنے اردگرد کو بہت غور سے دیکھنے کے عادی ہیں اور خود کو خطرات سے بچانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔

5۔ درخت:

اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کسی اندرونی انتشار کا شکار ہیں جس کا حل نہیں نکل پا رہا ہےاور جو آپ کو جذباتی انتشار کا شکار کر رہا ہے۔ اور آپ اپنی شناخت کو تسلیم کروانے کے دور سے گزر رہے ہیں۔

6۔ بیئر:

اس تصویر میں ان کو دیکھنے والا فرد درحقیقت کسی خوف کا شکار ہے کسی بھی عام سی چیز کا خوف آپ کے لاشعور میں بہت بچپن سے چھپا ہوا ہے جو کہ آج بھی آپ کی شخصیت کو تنگ کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
9 سالہ بچی کی 75 کلو کی ڈیڈ لفٹنگ نے سب کو حیران کردیا
سال 2024 کے مکمل سورج گرہن کی ویڈیو وائرل
لیجنڈری فلم ساز اور پروڈیوسر گنگو رامسے انتقال کر گئے
8 کلو کا سموسہ، ووٹنگ کی اہمیت کے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا انوکھا انداز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر