Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں خوف ناک مناظر (بچے ویڈیو نہ دیکھیں)

Now Reading:

بھارت میں خوف ناک مناظر (بچے ویڈیو نہ دیکھیں)

بھارت میں خطرناک طغیانی نے خوفناک حد تک بتاہی مچادی ہے جس کے باعث اب تک متعدد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ انسانی جان کے نقصان کے ساتھ مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

اسی دوران ایک ویڈوی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ طغیانی کے باعث ایک گھر بہتا ہوا چلا جاتا ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  پانی نے گھر کی بنیاد کمزور کردی تھی، اس طرح دیکھتے ہی دیکھتے مکان دریا کے بہاؤ میں بہہ گیا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مذکورہ واقعہ کوتایم نامی علاقے میں پیش آیا، حادثے کے وقت اطراف میں کھڑے لوگ بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ  بھارتی ریاست کیرالا میں  بارشوں کے باعث مختلف حادثات کے نیتجے میں اب تک 24 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
9 سالہ بچی کی 75 کلو کی ڈیڈ لفٹنگ نے سب کو حیران کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر