Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس تصویر میں موجود لومڑی کو تلاش کریں

Now Reading:

اس تصویر میں موجود لومڑی کو تلاش کریں
Advertisement

موجودہ تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس میں موجود لومڑی کو تلاش کرنے کی کوشش کریں۔

تصویری پہلیاں انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو پرکھنے اور ان کو بہتر بنانے کے لئے فائدے مند ثابت ہوتی ہیں۔

یہ ایک ایسی ورزش ہے جس سے دماغ کا زیادہ اور بہتر انداز میں استعمال کیا جاتا ہے اسی لئے آج ایک پہیلی لائیں ہیں جو کہ آپ کی ذہنی قابلیت کو  ٹیسٹ کریگی۔

اس آرٹیکل میں موجوہ تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس میں چھپی  لومڑی کو تلاش کریں۔

Advertisement

اس تصویر میں جنگل کا منظر دیا گیا ہے جس میں ایک لومڑی بھی موجود ہے لیکن چونکہ لومڑی کا رنگ خاکی ہوتا ہے تو اس کی پہچان کرنا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔

اس تصویر میں لومڑی کو تلاش کرنے کی کوشش کریں اور اگر آپ نے لومڑی کو تلاش کرلیا ہے تو آپ بہت ذہین ہیں۔

لیکن اگر ابھی تک آپ کو لومڑی نہیں ملی تو نیچےآپ کو اس کا جواب مل جائیگا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی شخص جو مقدس مقام کی اہم ترین ذمہ داریوں پر مامور ہے
خراب دودھ واپس کرنے کی کوشش میں خاتون اپنے ہزاروں روپے گنوا بیٹھیں
تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب مس یونیورس مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے تیار
5 ایسے پودے جو گرمی کے موسم میں کریں آپ کی بڑی مشکل آسان
سوشل میڈیا پر متفکر صحت کیلئے ایک پانی کا گلاس بنا نیا ٹرینڈ
بصارت سے محروم بھکاری نے اپنایا بھیک مانگنے کیلئے نیا انداز
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر