Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہے کے ساتھ دوستوں کی شرارت پر شرکاء ہوئے حیران، دیکھیں ویڈیو

Now Reading:

دلہے کے ساتھ دوستوں کی شرارت پر شرکاء ہوئے حیران، دیکھیں ویڈیو
Advertisement

شادی میں دلہا دلہن کے ساتھ شرارت ہونا بہت ہی عام سی بات ہے  لیکن کیا کمال ہوگا کہ جب آپ کی پرانی محبوبہ آپ سے ملنے آجائے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دلہے کی محبوبہ اس سے ملنے آجاتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by karachistan (@karachiites)

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا اور دلہن اسٹیج پر موجود ہیں اور اپنے مہمانوں سے مل رہے ہیں۔

اس دوران برقع پہنے ہوئے ایک خاتون اسٹیج پر آتی ہیں اور دلہن کو تحفہ دے کر دلہے کے گلے لگ جاتی ہیں۔

یہ مناظر دیکھ کر دلہن سمیت تمام شرکاء حیرانگی کا اظہار کرتے ہیں جبکہ دلہا خود بہت پریشانی کے عالم میں سب کو دیکھ رہا ہوتا ہے ۔

Advertisement

بعدازاں وہ خاتون جب اپنا نقاب ہٹاتی ہیں تو وہ کوئی اور نہیں بلکہ دلہے کا دوست ہوتا ہے جسے دیکھ کر سب ہنسنے لگتے ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجرم عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب
دفتر میں کام کرتے ہوئے وقت سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جان لیں
کیا آپ 41 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کرسکتے ہیں؟
13 سیکنڈ میں تصویر میں چھُپا ٹوتھ برش تلاش کریں!
34 سالہ شخص کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر