کراچی کے علاقہ شاہ فیصل کی رہائشی دعا زہرہ کے کیس نے نیا اور دلچسپ موڑ اختیار کرلیا ہے۔
پولیس کے بڑے چھاپے میں گرفتار ہونے والے ملزمان کے خلاف عدالت نے بڑا فیصلہ سُنا دیا۔
دعا کب لاہور سے کراچی جائے گی، یہ نکاح ہوا ہے یا زنا؟
بول بز کے اینکر پرسن سید علی رضا نے دعا زہرا کیس کو دیکھنے والے وکلاء کی ٹیم سے گفتگو کی۔
دعا زہرا کو کیسے کراچی سے لاہور تک لایا گیا؟ وکلاء نے دعا کی کرائم فائل حرف بہ حرف کھول کھول کر بتا دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News