Advertisement
Advertisement
Advertisement

میچ کی وجہ سے معروف کھلاڑی نے اپنی شادی میں بھائی کو بھیج دیا

Now Reading:

میچ کی وجہ سے معروف کھلاڑی نے اپنی شادی میں بھائی کو بھیج دیا

شادی کا دن ہر انسان کے لیے بہت بڑا دن ہوتا ہے اور اس دن کے لیے ہم پہلے سے تیاریاں کرتے ہیں کہ اس کو کیسے یادگار بنایا جائے۔

لیکن ایک معروف کھلاڑی نے ایسا بالکل نہیں کیا انہوں نے شادی کے موقع پر اپنے بھائی کو ہی بھیج دیا۔

سپر الیون عالمی پلیئر محمد بویا نے سویڈش فٹبال ٹیم مالمو کے ساتھ 22 جولائی کو معاہدے پر دستخط کیا جس کے باعث انہیں اپنی شادی کے دن وہاں موجودگی سے محروم ہونا پڑا اور انہوں نے شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے اپنے بھائی کو ہی بھیج دیا۔

https://twitter.com/turay_buya/status/1553867112912920578

فٹبالر نے انٹرویو میں کہا کہ شادی ضروری تھی اور سویڈن بھی جانا تھا اس لیے ایک دن قبل نکاح کی رسم کرکے تصاویر بنوالی تھیں تاہم تقریب میں شامل نہیں ہوسکا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اب پہلے ہماری ٹیم کو فٹبال لیگ جیتنی ہے جس کے بعد اپنی اہلیہ کو سویڈن بلوانے کی کوشش کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر