سائنس نے واقعی بہت ترقی کرلی ہے، سوشل میڈیا وائرل ہونے والی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بنگلور میں اے ٹی ایم مشین سے گرم گرم اڈلی بھی ملنے لگی ہے۔
Idli ATM in Bangalore… pic.twitter.com/NvI7GuZP6Y
— B Padmanaban ([email protected]) (@padhucfp) October 13, 2022
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کیا کہ ہندوستان جلد ہی جاپان پر قبضہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
واضح رہے کہ اس اے ٹی مشین کے ذریعے اور بھی مختلف ڈشز آرڈر کی جا سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
