دو خواتین کی جم میں مار پیٹ کرنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جم میں کچھ لڑکیاں جہاں ایکسرسائز کرنے میں مصروف ہیں وہیں دو لڑکیوں کے درمیان شدید جھگڑا ہو رہا ہے۔
Kalesh Inside GYM for Smith Machine pic.twitter.com/KXy6v9UyWj
— r/Bahar Ke Kalesh (@Baharkekalesh) October 9, 2022
ویڈیو میں دو لڑکیوں کو ایک دوسرے کو مارتے ہوئے اور ایک دوسرے کے بال کھینچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
تاہم یہ معلوم نہیں کہ یہ ویڈیو کس جگہ کی ہے لیکن ویڈیو سے اندازہ ہو رہا ہے کہ دونوں میں لڑائی ایکسرسائز مشین پر ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو متعدد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دیکھا جا چکا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
تاہم ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا اور لکھا کہ میں اس لیے ہی جم نہیں جاتا ہوں۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ میں تو گھر میں ہی ورزش اور چہل قدمی کر لیتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News