Advertisement

لڑکی نے حسد میں محبوب کے گھر کو ہی آگ لگا دی

امریکی خاتون نے اپنے بوائے فرینڈ کے گھر کو ہی آگ لگا دی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گرل فرینڈ نے اپنے ہی بوائے فرینڈ کے گھر کو صرف اس بات پر آگ لگا دی کہ کال کسی اورنہ کیوں اُٹھائی۔

سوشل میڈیا صارفین حیرت میں مبتلا ہو گئے جب انہیں معلوم ہوا کہ گھر جلانے کی وجہ صرف یہ تھی کہ گرل فرینڈ نے بوائے فرینڈ کو کال کی تھی لیکن کال رسیو بوائے فرینڈ نے نہیں بلکہ کسی اور خاتون نے کی۔

ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ سینیڈا میری سوٹو نے سوچا کہ اس کا بوائے فرینڈ اسے دھوکہ دے رہا ہے اور اس وجہ سے اس نے 20 نومبر کی صبح 2 بجے کے قریب اپنے بوائے فرینڈ کے گھرکو ہی جلا دیا۔

لیکن حقیقت بعد میں معلوم ہوئی کہ دوسری خاتون گرل فرینڈ نہیں بلکہ اس شخص کی رشتہ دار تھی۔

Advertisement

 گرل رینڈ کی جانب سے کی جانے والی اس معقول حرکت کی وجہ سے بوائے فرینڈ کا  یورو 75,000 سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔

یہ ہی نہیں گھر کو آگ لگانے کے بعد سینیڈا میری سوٹونے اپنے بوائے فرینڈ کو مسیج کیا جس میں لکھا کہ “مجھے امید ہے کہ آپ کا سامان اور گھرٹھیک ہو جائے گا۔

” ایک عینی شاہد کے مطابق سینیڈا میری سوٹو نے آگ لگانے سے پہلے گھر کے اندر سے سامان اپنی کار میں بھی رکھا تھا۔

اس واقع کے حوالے سے پولیس نے بتایا کہ جب گھر میں آگ لگی تھی تو اس کی گرل فرینڈ نے ویڈیو  بھی ریکارڈ کی۔

پولیس نے لڑکی کو بوائے فرینڈ کے گھرپر کی جانے والی چوری اور آتش زنی کے الزام میں 21 نومبر کو گرفتارکیا۔

 واضح رہے  پولیس نے سینیڈا میری سوٹو پر 165,000 یورو جرمانہ بھی عائد کیا ہے جو اسے اپنے بوائے فرینڈ کوادا کرنا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version