Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ 9 سیکنڈ میں تصویر میں موجود غلطی تلاش کر سکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ 9 سیکنڈ میں تصویر میں موجود غلطی تلاش کر سکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہو جاتی ہیں جو ہمارے دماغ کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویری پہیلی کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو ایک روڈ نظر آرہی ہے جس پر ٹریفک رواں دواں ہے۔

لیکن یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس میں ایک غلطی موجود ہے جسے آپ نے تلاش کرنا ہے۔

Can you spot mistake inside Road Traffic Picture in 9 secs?

کیا آپ نے اس تصویر میں موجود غلطی تلاش کر لی؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

Advertisement

پہیلی کا درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔

Jagranjosh

کیا آپ 150 برس پرانی ریاضی کی یہ پہیلی حل کرسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے ایک سوال نے لوگوں کو الجھا کر رکھ دیا ہے جو کہ ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے۔

یہ سوال تقریباً ڈیڑھ سو برسوں پرانا ہے، جو حال ہی میں ایک یوٹیوب چینیل نے اپنی ویڈیو میں پیش کیا تھا، یہ سوال 1876 میں ایم آئی ٹی کے داخلہ ٹیسٹ کا حصہ بھی تھا۔

یہ بات سچ ہے کہ اس سوال کو بہت سے ذہین طالبعلموں نے حل کیا تھا لیکن اس کو حل کرنے کے لیے آپ کو ریاضی میں بہت زیادہ مہارت کی ضرورت نہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں:ان چاروں میں سب سے پہلے کونسا کپ کافی سے بھرے گا؟

 سوال یہ تھا کہ ایک باپ نے اپنے بیٹے سے کہا 2 سال قبل میں تم سے 3 گنا زیادہ عمر کا تھا، مگر 14 سال بعد میں تم سے دوگنا زیادہ بڑا ہوا، تو ان دونوں کی عمریں کیا ہوں گی؟

اب آپ اس کو حل کرنے کی کوشش کریں کہ آخر اس کا جواب کیا ہو سکتا ہے۔

اگر آپ اس کو حل نہیں کر سکے تو آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہے کہ الجبرا کے ذریعے اس کا حل نکالا جا سکتا ہے۔

یوں تو آپ نے جواب دیکھ لیا ہو گا لیکن ہم یہاں ویسے ہی درج کر دیتے ہیں جو یہ ہے کہ باپ کی عمر 50 سال اور بیٹے کی 18 سال ہے۔

Advertisement

2 سال قبل باپ کی عمر 48 اور بیٹے کی 16 سال تھی، تو اس طرح باپ بیٹے سے 3 گنا بڑا تھا۔

اسی طرح 14 سال بعد باپ کی عمر 64 اور بیٹے کی 32 ہوگی تو یہ فرق دوگنا رہ جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
9 سالہ بچی کی 75 کلو کی ڈیڈ لفٹنگ نے سب کو حیران کردیا
سال 2024 کے مکمل سورج گرہن کی ویڈیو وائرل
لیجنڈری فلم ساز اور پروڈیوسر گنگو رامسے انتقال کر گئے
8 کلو کا سموسہ، ووٹنگ کی اہمیت کے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا انوکھا انداز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر