Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورانِ پرواز خواتین نے جہاز کو اکھاڑہ بنا دیا، جیت کس کی ہوئی؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

دورانِ پرواز خواتین نے جہاز کو اکھاڑہ بنا دیا، جیت کس کی ہوئی؟ ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پردو خواتین کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خواتین فلائٹ میں  لڑ رہی ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے دو خواتین بُری طرح لڑ رہی ہیں اورلڑائی اس حد تک بڑھ گئی کہ ایک خاتون  شدید زخمی بھی ہوگئیں۔

Advertisement

  فلائٹ میں ہونے والی لڑائی کی ویڈیو پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خواتین پر تنقیدی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

 اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ خاتون ایک دوسرے کو بوتل  کھینچ کرمار رہی ہیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو نیویورک فلائٹ کی تھی۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ فلائٹ اٹینڈنٹ نے کتے کو گود سے اتارنے کو کہا تو خاتون کو غصہ آ گیا لیکن جب فلائٹ میں موجد ایک مسافر خاتون نے خاتون کا مزاق اُڑایا تو انہوں نے بوتل ہی دے ماری۔

تاہم فلائٹ کے عملے نے بتایا کہ خاتون نے بہت بدتمزی کی تاہم ویڈیو میں سنا بھی جا سکتا ہے کہ چیختی ہوئی خاتون کو اپنے کتے کے ساتھ فلائت سے اُترنا کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں خواتین کو ایک دوسرے سے غیر مناسب الفاظ میں لڑتے ہوئے دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ فلائٹ میں لڑائی جھگڑے کے بہت سے کیسز آئے روز سوشل میڈیا پرسامنے آ رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دبئی مال ایکوریم میں شارک کے بچے کی پیدائش، دیکھنے والے حیران رہ گئے
اگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ بڑی پیشگوئی
20 برس قبل "دی سمپسنز" نے کملا ہیرس سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟
کھڑے ہونے کا انداز آپ کی پوشیدہ شخصیت سے متعلق کیا راز بتاتا ہے؟ جانیے
لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟
آم کی ایک قسم کا نام ’’چونسا‘‘ کیوں پڑا؟ حیران کن انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر