Advertisement

سال 2022: سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے پالتو جانور کونسے؟

سال 2022:

سال 2022: سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے پالتو جانور کونسے؟

سال 2022 اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے اور نیا سال شروع ہونے سے پہلے، گزرے ہوئے سال پر نظر ڈالنے کا وقت آگیا ہے۔

سرچ انجن گوگل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے ‘اییئر ان سرچ 2022‘ کی نقاب کشائی کی ہے جہاں اس نے سال کے ٹاپ ٹرینڈنگ سرچز کی فہرست دی ہے۔

گوگل نےمختلف فہرست جاری کی جس میں سرفہرست فلمیں، کھیل ، خبروں کے واقعات، لوگ، ترکیبیں، پالتو جانور اور بہت کچھ شامل ہے۔

سال 2022 میں دنیا بھرمیں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے پالتو جانوروں کی فہرست بھی گوگل نے جاری کردی ہے۔

گوگل کی جانب سے جاری کردہ اس فہرست میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے 10 پالتو جانوروں کے نام شامل ہیں۔

Advertisement

دنیا بھر میں پالتو جانوروں سے محبت کرنے والے جانوروں میں بلی شامل ہے۔

بلیوں کی بھی مختف اقسام ہوتی ہیں تاہم گوگل پر سب سے زیادہ چھوٹے بالوں والی، ٹیبی بلی اور پولی ڈیکٹائل بلی کو لوگوں نے سرچ کیا۔

اس کے بعد ‘Aspin’ اور ‘Labrador Retriever’ کو گول پر سرچ کیا گیا۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/528077/amp/

1

Advertisement

گھریلو بلی

چھوٹے بالوں والی گھریلو بلی یہ بلی سب سےعام اقسام والی بلیوں میں شمار ہوتی ہے یعنی کسی خاص نسل سے اس کا تعلق نہیں ہوتا ہے۔

اس بلی کے چھوٹے بال ہوتے ہیں اور چھوٹی کھال کا کوٹ ہوتا ہے۔

اس بلی کا مزاج  دوستانہ اور چنچل ہوتے ہیں اور انہیں صحت کی کسی بڑی پیچیدگی کا خطرہ بھی لاحق نہیں ہوتا ہے۔

2

Advertisement

ٹیبی بلی

.  ٹیبی بلی بھی گھریلو بلی ہے جو عام طور پر سرمئی یا بھوری رنگ کی ہوتی ہے اور ان کے ماتھے پر ‘M’ کے سائز کا نشان ہوتا ہے۔

ان کی آنکھوں اور گالوں کے اطراف، پیچھے، اور ان کی ٹانگوں اور دم کے گرد بھی دھاریاں ہوتی ہیں۔

3

پولی ڈیکٹائل بلی

Advertisement

  پولی ڈیکٹائل بلی یعنی زیادہ پنجوں یا انگلیوں کے ساتھ پیدا ہونے والی بلی کےطورپر پہچانی جاتی ہیں۔ ان بلیوں کے ہر پنجے پر پانچ کے بجائے چھ انگلیاں ہوتی ہیں۔

اضافی انگلیاں انہیں بہتر طریقے سے چلنے  اور اپنے شکار کو پکڑنے میں مدد کرتی ہیں۔

پولی ڈیکٹیلی بلی زیادہ تر شمالی امریکہ کے مشرقی ساحل ،امریکہ اور کینیڈا اور جنوب مغربی انگلینڈ اور ویلز میں پائی جاتی ہیں۔

 4

اسپین  

Advertisement

 

اسپین بلی کو اسکل بھی کہا جاتا ہے اور اسے  فلپائن کے دیسی کتوں کی نسل سے پہچانا جاتا ہے۔

 اس کے چھوٹے بال ہوتے ہیں اور کھردرا کھال ہوتی ہے اور ان کے جسم پرسیاہ، بھوری، سفید، سرخ، برائنڈل، سرمئی اور کریم رنگ کا کوٹ ہوتا ہے۔

 ان کی دم عام طور پر اونچی ہوتی ہے اور ان کے کان فلاپی، نیم فلاپی یا مکمل طور پر اوپر کی طرف ہوتے ہیں۔

 ان کی ہڈیوں کی ساخت درمیانے درجے کی ہوتی ہے اور روٹ ویلرز کی طرح بھاری نہیں ہوتی۔

یہ ایک حفاظتی کتا کہلاتا ہےاوربچوں سے کافی دوستانہ مزاج رکھتا ہے۔

Advertisement

 5

لیبراڈور ریٹریور

  لیبراڈور ریٹریور دوستانہ اور بلند حوصلہ والا پالتو جانور مانا جاتاہے۔ اس کا وزن 55 سے 80 پاؤنڈ کے درمیان ہوتا ہے اور اس کےجسم پر  پیلا، کالا یا پھر چاکلیٹ رنگ کا کوٹ ہوتا ہے۔

 گوگل کی ٹاپ 10 پالتو جانوروں کی فہرست میں شامل دیگر پالتو جانور یہ ہیں:

6

Advertisement

پٹ بیل

7

یورپی شارٹ بال

8

شکاری جانور

9

Advertisement

منچکن بلی

10

اسٹافورڈشائر بل ٹیریر

 کیا اس فہرست میں آپ کے پسندیدہ پالتو جانوروں کے نام شامل ہیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version