Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپائیڈرمین کا دیسی ڈانس سوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا

Now Reading:

اسپائیڈرمین کا دیسی ڈانس سوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا
 بھارتی مغربی بنگال کے اسپائیڈرمین کی ’ ڈانس ویڈیو’صارفین کو بھا گئی۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بنگال میں اسپائیڈرمین خواتین کے ساتھ ڈانس کر رہا ہے۔
Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Punjabi Memes🍿 (@badassbillo)

Advertisement

شانتی نکیتن کے سونا جھوری بازارمیں ریکارڈ کی جانے والی یہ ویڈیو’مسٹراسپائیڈر’ کے نام سے انسٹاگرام انفلوئنسرنے شیئرکی جو دیکھتے ہی دکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

وائرل ہونے والی مسٹراسپائیڈر کی ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کو خوب محظوظ کرنے کا باعث بن رہی ہے۔

ویڈیومیں دکھایا گیا ہے کہ اسپائیڈرمین کے لباس میں ملبوس آدمی دیگرسنتھالی خواتین کے ساتھ مگن اندازمیں ڈانس کررہا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوکے کیپشن میں لکھا گیا کہ اسپائیڈرسونا جھوری بازارمیں ‘شوتل رقص’ سے لطف اندوزہورہا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا کہ اس ویڈیو نے ان کا دن یادگار بنا دیا۔

واضح رہے کہ سوشل  میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے بچےتوبچے بڑی بھی دیکھ کر اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر