Advertisement
Advertisement
Advertisement

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات کے دوسرے مرحلے کا آغاز

Now Reading:

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات کے دوسرے مرحلے کا آغاز
آننت امبانی

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات کے دوسرے مرحلے کا آغاز

رواں سال مارچ کے آغاز میں مکیش امبانی کے بیٹے، آننت امبانی، اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی تین روزہ پری ویڈنگ تقریب گجرات کے جام نگر میں منعقد ہوئی تھی جس میں دنیا بھر سے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی تھی۔

تقریباً ایک ماہ بعد آننت اور رادھیکا کی لندن میں شادی سے پہلے ہونے والی تقریبات کے دوسرے مرحلے کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں جس کی تصاویر  بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آرہی ہیں۔

 انسٹاگرام پر شیئر کی گئی وائرل تصاویر کی ایک سیریز میں سے ایک آننت امبانی کی ہے جب وہ حال ہی میں لندن میں اترے تھے۔

دریں اثنا، مندرجہ ذیل اسٹوریز میں ایسی تصویریں شامل ہیں جن میں دکھایا گیا ہے کہ اسٹوک پارک اسٹیٹ روشنیوں سے جگمگا رہا ہے جہاں پر پارٹی ہوئی تھی۔

Advertisement

اس کے علاوہ بات کی جائے تو اس پارٹی میں بالی ووڈ اسٹار ارجن کپور اور رنویر سنگھ نے بھی شرکت کی اور ایک وائرل تصویر میں دونوں ستاروں کو پنجابی گلوکار عمران خان کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Imran Khan (@imrankhanworld)

Advertisement

اس کے علاوہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارہ عاطف نے بھی اس تقریب میں خصوصی شرکت کی جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر مسلسل گردش کرتی نظر آرہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

Advertisement

دوسری جانب، ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ معروف کاروباری شخصیات 28 مئی سے 30 مئی کے درمیان جنوبی فرانس کے ساحل پر ایک کروز شپ پر آننت اور رادھیکا کی شادی سے پہلے کی دوسری تقریب کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہیں جس میں سلمان خان، شاہ رخ خان، اور عامر خان کے ساتھ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شرکت کا بھی امکان ہے۔

مزید برآں، رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ آننت اور رادھیکا اس سال جولائی کے آخر میں ممبئی میں اپنے خاندان اور دوستوں کی موجودگی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرش فائٹر کی اسرائیلی حریف پر جیت، فلسطینیوں کے حق میں نعرے، ویڈیو وائرل
’’کیا بابا میں مونسٹر ہے؟‘‘ فیصل قریشی کے کردار سے معصوم بیٹا خوفزدہ
عروب کی ذومعنی پوسٹ پر ڈکی بھائی وضاحت پر مجبور، سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری
مہوش حیات کا ماضی کا روپ دیکھ کر مداح حیران، کیا واقعی سرجری کروائی؟
’’لو گورو‘‘ کی پروموشن میں ماہرہ خان نے ڈینم لُک سے سب کو دیوانہ بنا دیا
ڈکی بھائی اور نورا فتیحی کے رقص پر عروب جتوئی کا دلچسپ ردِعمل وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر