Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینسر میں مبتلا ننھی بچی کی اپنے بہن بھائی سے ملاقات، جذباتی ویڈیو وائرل

Now Reading:

کینسر میں مبتلا ننھی بچی کی اپنے بہن بھائی سے ملاقات، جذباتی ویڈیو وائرل
جذباتی ویڈیو

کینسر میں مبتلا ننھی بچی کی اپنے بہن بھائی سے ملاقات، جذباتی ویڈیو وائرل

کینسر کے عارضے میں مبتلا ایک ننھی بچی کی اپنے بہن بھائی سے دو ہفتوں کے بعد ملاقات کی جذباتی ویڈو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو 28 اپریل کو گڈ نیوز موومنٹ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر دوبارہ پوسٹ کی جو یقیناً سوشل میڈیا صارفین کو رلا دے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Good News Movement (@goodnews_movement)

Advertisement

ویڈیو میں ننھی بچی کو اپنے بھائی اور بہن کی تلاش کرتے ہوئے اسپتال میں بھاگتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ کچھ ہی لمحوں بعد، جب وہ شیشے کے پر دروازے پر پہنچتی ہے، تو اس کی آنکھیں خوشی سے چمک اٹھتی ہیں جہاں اس کے بہن بھائی اس کا انتظار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

اس موقع پر وہ ایک دوسرے کو دیکھ کر جذباتی ہوجاتے ہیں اور ایک دوسرے کو گلے لگانے کے لیے دوڑتے ہیں اور رونے لگتے ہیں۔

ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ، ’”کینسر سے لڑنے والی ننھی بچی کی دو ہفتوں کے بعد اپنے بڑے بہن بھائیوں کے ستھ ملاقات ہوئی جو علاج کی وجہ سے بچوں کے آنکولوجی وارڈ میں اس سے ملاقات نہیں کر سکے تھے۔ بڑے بھائی اور بہن جب آخرکار اس قابل ہو گئے تو وہ اپنے آنسو روک نہیں سکے اور اپنی چھوٹی بہن کو گلے لگا لیا” ۔

اس سے قبل یہ ویڈیو انسٹاگرام صارف ماریہ ہیلینا نے 28 مارچ کو شیئر کی تھی جو کہ 8 ملین سے زیادہ ویوز کے ساتھ وائرل ہوئی تھی تاہم اس جذباتی ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین بھی جذباتی ہو گئے اور پوسٹ کے کمنٹس سیکشن میں اپنے دکھ کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرش فائٹر کی اسرائیلی حریف پر جیت، فلسطینیوں کے حق میں نعرے، ویڈیو وائرل
’’کیا بابا میں مونسٹر ہے؟‘‘ فیصل قریشی کے کردار سے معصوم بیٹا خوفزدہ
عروب کی ذومعنی پوسٹ پر ڈکی بھائی وضاحت پر مجبور، سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری
مہوش حیات کا ماضی کا روپ دیکھ کر مداح حیران، کیا واقعی سرجری کروائی؟
’’لو گورو‘‘ کی پروموشن میں ماہرہ خان نے ڈینم لُک سے سب کو دیوانہ بنا دیا
ڈکی بھائی اور نورا فتیحی کے رقص پر عروب جتوئی کا دلچسپ ردِعمل وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر