Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہن کے شادی سے انکار کرنے کی انوکھی وجہ

Now Reading:

دلہن کے شادی سے انکار کرنے کی انوکھی وجہ
شادی

اپنی شادی کو کیسے کامیاب بنایا جائے؟

ایک عجیب و غریب واقعے کی پیش نظر دلہن نے اپنی شادی منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ سوشل میڈیا پر ذریعے منطر عام پر آیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شادی سے کچھ دیر قبل کچھ ایسا ہوا جس کی بناء پر دلہن نے شادی کرنے کا فیصلہ ترک کردیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس واقعے کے مطابق دلہن نے شادی سے قبل اپنے ہونے والے شوہر کی تعلیم کے حوالے سے کچھ شک میں مبتلا تھی اور دلہن نے دلچسپ انداز میں دولہے کے تعلیمی پس منظر کی حقیقت دنیا کے سامنے کھول دی۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by शायर योगी (@shayar_yogi_)

جیسے ہی دولہا اور اس کے اہل خانہ بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچے، دلہن نے دولہے سے مطالبہ کیا کہ وہ شادی کرنے سے پہلے دو کا ٹیبل پڑھ کر سنائے اور دولہے کے پاس دلہن کے مطالبے کا کوئی جواب نہیں تھا اور نتیجتاً دلہن نے شادی منسوخ کر دی۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ کیس 2021 کا ہے  اور حال ہی میں ایک بار پھر اس پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین میں کافی توجہ حاصل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرش فائٹر کی اسرائیلی حریف پر جیت، فلسطینیوں کے حق میں نعرے، ویڈیو وائرل
’’کیا بابا میں مونسٹر ہے؟‘‘ فیصل قریشی کے کردار سے معصوم بیٹا خوفزدہ
عروب کی ذومعنی پوسٹ پر ڈکی بھائی وضاحت پر مجبور، سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری
مہوش حیات کا ماضی کا روپ دیکھ کر مداح حیران، کیا واقعی سرجری کروائی؟
’’لو گورو‘‘ کی پروموشن میں ماہرہ خان نے ڈینم لُک سے سب کو دیوانہ بنا دیا
ڈکی بھائی اور نورا فتیحی کے رقص پر عروب جتوئی کا دلچسپ ردِعمل وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر