Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی بزنس مین نے بیٹے کی شادی پر کروڑوں کی رقم سماجی کاموں کیلئے عطیہ کردی

Now Reading:

بھارتی بزنس مین نے بیٹے کی شادی پر کروڑوں کی رقم سماجی کاموں کیلئے عطیہ کردی

بھارتی بزنس مین نے بیٹے کی شادی پر کروڑوں کی رقم سماجی کاموں کیلئے عطیہ کردی

بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی پر 10 ہزار کروڑ سماجی کاموں کیلئے عطیہ کردیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کے بیٹے جیت اڈانی کی شادی ہیرے کے تاجر کی بیٹی دیوا سے ہوئی، یہ شادی سادہ، مذہبی اور گجراتی رسم و رواج کے تحت انجام پائی جس میں خاندان اور قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔

یہ شادی سادہ انداز میں ہونے اور گوتم اڈانی کی جانب سے سماجی کاموں کیلئے 10 ہزار کروڑ بھارتی روپے عطیہ کیے جانے کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق عطیہ کی جانے والی رقم کا ایک بڑا حصہ صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم سمیت بنیادی کاموں میں خرچ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرش فائٹر کی اسرائیلی حریف پر جیت، فلسطینیوں کے حق میں نعرے، ویڈیو وائرل
’’کیا بابا میں مونسٹر ہے؟‘‘ فیصل قریشی کے کردار سے معصوم بیٹا خوفزدہ
عروب کی ذومعنی پوسٹ پر ڈکی بھائی وضاحت پر مجبور، سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری
مہوش حیات کا ماضی کا روپ دیکھ کر مداح حیران، کیا واقعی سرجری کروائی؟
’’لو گورو‘‘ کی پروموشن میں ماہرہ خان نے ڈینم لُک سے سب کو دیوانہ بنا دیا
ڈکی بھائی اور نورا فتیحی کے رقص پر عروب جتوئی کا دلچسپ ردِعمل وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر