Advertisement

امریکامیں برفانی طوفان سےنظام زندگی مفلوج

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ریاست کولوراڈو میں سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں، تھینکس گیونگ ڈے کی چھٹیوں پر جانے والوں کوبھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

برفباری کے طوفان کے با عث ٹریفک کی روانی شدید متاثراور سیکڑوں پروازیں منسوخ ۔

ڈنیور سمیت کئی علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑچکی ہے۔

Advertisement

امریکا شدید سردی کی لپیٹ میں

دوسری طرف بر فباری ہی کے باعث جنوبی کیلی فورنیا کی سڑکوں پر ٹریفک کارش لگ گیاہے، گاڑیوں کی لمبی قطاریں ہیں جس کے سبب مسافر شدید سردی میں قومی شاہراہوں پر پھنسے رہے۔

محکمہ موسمیات نےشدید موسم کا سلسلہ آئندہ چندروزتک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version