شہر قائد میں آج رات بارش کی پیش گوئی

شبین رضا - ویب ایڈیٹر - بول نیوز

11th December, 2019

محکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج رات سے بارش کی نو ید سنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور ابر آلود رہے گا جبکہ کراچی، میرپور خاص، سانگھڑ، ٹھٹھہ، بدین، تھر پارکر، عمر کوٹ، جیکب آباد، کشمور، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، سکھر، دادو اور حیدر آباد کے اضلاع میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی ہونے والی برف باری سے معمولاتِ زندگی مفلوج ہو گیا ہے۔
بالائی علاقوں میں متعدد سڑکیں بند ہیں، یاسین، پھنڈر اور اشکومن کے بالائی علاقوں میں بھی آمدورفت تقریبا معطل ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں

کراچی میں سردی کی نئی لہر شروع ہوگئی

محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش کا...

rain

کراچی میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع، موسم سہاناہوگیا

کراچی میں موسم کے عجب رنگ،گلشن اقبال،ناظم آباد اور اطراف میں دھوپ میں بوندا باندی سے شہرکا...

کراچی

موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج...

Karcachi weather to remain partly cloudy

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہےگا

محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم بالائی...


ضرور پڑھیں

اداکارہ یمنیٰ زیدی کا خداسےمحبت کاخوبصورت اظہار

معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے محبت خدا پر اپنے مداحوں کو نظم سُنا دی۔ گزشتہ روز پاکستان...

انسانیت

ہندوشخص کامسلمان خاتون کوجگرکاعطیہ

’’انسانیت کاکوئی مذہب نہیں ہوتاہے‘‘اس  کی بہترین مثال بھارتی شہری نےقائم کرتے ہوئےمسلمان خاتون کو اپنا جگرعطیہ...

عامر لیاقت کی ایک بارپھرمہوش حیات پر تنقید

رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعامر لیاقت حسین ایک بار پھر تمغہ امتیاز حاصل...

علی ظفر

علی ظفر نے اپنے والد کی خواہش پوری نہ کی

بین الاقوامی شہرت کے حامل پا کستانی گلوکار،اداکار،رائٹر ،مو سیقاراور ماڈل علی ظفر کا کہنا ہے کہ...