Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہرقائد میں بوندا باندی کاآغازہوگیا

Now Reading:

شہرقائد میں بوندا باندی کاآغازہوگیا
بوندا باندی

شہرقائد میں بوندا باندی کاآغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے ساتھ تیزہوائیں بھی چل رہی ہیں جس سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں سائبیرین ہواؤں کا راج ہے، شہر میں 25 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔

یخ بستہ ہواؤں کے باعث سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا، آج کراچی کا کم سے کم درجۂ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

شہر قائد میں شروع ہونے والی بوندا باندی اب بارش میں تبدیل ہو سکتی ہے جس سے سردی کی شدت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش ہونے کے 12سے 18 گھنٹے بعد سردی کی ایک نئی لہرشہر کا رخ کرسکتی ہے۔

کل یعنی 13جنوری سے شروع ہونے والی سردی کی لہر 22 جنوری تک جاری رہ سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
شہری ہوجائیں تیار! طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا
کراچی میں آج رات گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی والے ہوجائیں تیار! بارش برسانے والے ایک اور طاقتور سسٹم کی انٹری
آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
بارشوں کا دورانیہ مزید بڑھ گیا، کتنے دن بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر