Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہےگا

Now Reading:

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہےگا
علاقوں میں موسم

محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا ۔

تفصیلات کے مطبق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہی۔ بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اورکشمیر کے چنداضلاع میں بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کےمطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، وادی کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیاہے۔ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 2 جبکہ قلات میں 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔

دوسری جانب ملتان میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا، ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا: کالام، بالاکوٹ 07، دیر، مالم جبہ ، پٹن03، میر کھانی ، پاراچنار02 ،سیدوشریف 01 ، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 02 ، مظفرآباد (ائیر پورٹ ، سٹی 01) ، گلگت بلتستان: بگروٹ میں 01. ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement

آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: پاراچنار منفی 08 ، کالام منفی 06،اسکردو منفی 05، بگروٹ منفی 04 ، گوپس ، کوئٹہ منفی 03 اور مالام جبہ میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارش کا ایک اور نیا اسپیل، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر