Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں بارش، موسم ہوگیا اوسم!

Now Reading:

کراچی میں بارش، موسم ہوگیا اوسم!

کراچی کے مختلف علاقوں میں علی الصبح بارش ہوئی جس کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں صبح سویرے برکھا رت نے موسم کوسحرانگیز کردیا۔ شہریوں کے چہرے بھی کھل اٹھے۔

شہر میں گلشن اقبال، نارتھ کراچی، اورنگی، منگھوپیر، ملیر، شاہ فیصل، گلستان جوہر، نارتھ ناظم آباد اور اطراف کے علاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔

دوسری جانب بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں بھی بارش اور برفباری ہوئی جس سے کوژک ٹاپ کو بھاری ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا، این ایچ اے حکام کا کہنا ہے کہ مسافر کوئٹہ چمن شاہراہ پر سفر سے گریز کریں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب، اسلام آباد میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارش کا ایک اور نیا اسپیل، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
ملک میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟پیشگوئی کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر