Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں خشک موسم اور شدید سردی کا راج

Now Reading:

ملک بھر میں خشک موسم اور شدید سردی کا راج
علاقوں میں موسم

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج کے دن ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان شدید سرد رہے گے۔

ملک میں سرد اورخشک موسم کاراج

اسلام آباد میں آج صبح کُہر پڑنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مطلع صاف رہا اور درجہ حرارت8 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جو زیادہ سے زیادہ 16 تک جانے کا امکان ہے۔

دورسی جانب پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور ناروال میں صبح کے وقت میں دھند پڑ سکتی ہے۔

Advertisement

آئندہ دو روز تک پنجاب کے متعدد علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے تاہم بارش نہیں ہوگی۔

سندھ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہےگا تاہم کوئٹہ، قلات اور زیارت میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارش کا ایک اور نیا اسپیل، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر