Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں بارش نےجل تھل کردیا

Now Reading:

پنجاب میں بارش نےجل تھل کردیا
Advertisement

 لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں رات گئے بارش نے جل تھل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بارشوں کے باعث پروازوں کا رخ لاہور سےاسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا۔

تیزبارش کے باعث فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں کئی علاقے زیرآب آگئے اور گیپکو کے بیشتر فیڈر ٹرپ ہوگئے جبکہ بعض علاقوں میں بجلی معطل کردی گئی۔

علاوہ ازیں شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں ژالہ باری بھی ہوئی جس سے خنکی مزید بڑھ گئی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ اگلے 24 گھنٹے جاری رہے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی تھی، ان علاقوں میں ساہیوال، پاکپتن، شکرگڑھ، چیچہ وطنی، سیالکوٹ، کمالیہ اور فیصل آباد شامل تھے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشیں برسانے والا سسٹم انٹری کے لیے تیار؛ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان
کراچی والے ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیشگوئی
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر