Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک، بالائی علاقےابرآلود

Now Reading:

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک، بالائی علاقےابرآلود
شہر

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں ابرآلود رہے گا۔

تفصیلات کےمطابق محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ جڑواں شہروں سمیت آج ملک بھرمیں موسم خشک رہے گا اور مطلع مکمل طور پر صاف ہوگا۔ سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ موجود رہے گا جس سے سردی کی شدت میں کمی آئے گی۔

گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسم جزوی طورپرابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گزشتہ پانچ روزجاری بارش وبرفباری کا سلسلہ اب تھم گیا ہے۔ جس کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں جبکہ بالائی علاقوں میں پڑنے والی برف کو مشینری کے ذریعے سڑکوں سے ہٹا کر راستے بحال کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بالائی پنجاب، کشمیر اور اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع میں بارش ہوئی اس دوران مالم جبہ، کالام اور مری میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔

Advertisement

مالم جبہ میں 112 ملی میٹر، چراٹ میں 69 ملی میٹر، بالاکوٹ میں 33، کالام میں 30 ملی میٹر، سیدو شریف میں 29 ملی میٹر، پشاور میں 24 ملی میٹر، چکوال میں 25 ملی میٹر، اسلام آباد میں 17 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیجی ریاستوں کے بعد طاقتور مغربی سسٹم پاکستان میں بھی داخل، بارشوں کے طویل سلسلے کی پیشگوئی
ملک میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
شہری ہوجائیں تیار! طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا
کراچی میں آج رات گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی والے ہوجائیں تیار! بارش برسانے والے ایک اور طاقتور سسٹم کی انٹری
آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر