کراچی میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔
دوسری جانب بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختو نخوا، پنجاب، شمالی بلوچستان، اسلام آباد، کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement