Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

Now Reading:

کراچی، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
بارش

کراچی شہر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  شہر کراچی میں آج دن بھر سمندری ہوائیں بحال رہیں گی جبکہ موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سب سےکم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ  38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ ہیٹ ویو کے بعد کل سے شہر بھر میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئی ہیں جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارش کا ایک اور نیا اسپیل، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر