Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر کراچی میں آج موسم گرم رہنے کے امکانات

Now Reading:

شہر کراچی میں آج موسم گرم رہنے کے امکانات
کراچی کا موسم

شہر کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کے واضح امکانات ہیں۔

اس ضمن میں محکمہ  موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور دن بھر میں درجہ حرارت 38 ڈگرتک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا مطلع صاف ہے اور آئندہ چوبیس گھنٹوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوا چل رہی ہے اورہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارش کا ایک اور نیا اسپیل، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر