Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں بارش کے امکانات ختم ہوگئے، محکمہ موسمیات

Now Reading:

کراچی میں بارش کے امکانات ختم ہوگئے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر  قائد میں بارش کے امکانات ختم ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ راجھستان پر موجود سسٹم بالائی سندھ کی جانب ہے  جبکہ  دوسرا سسٹم بلوچستان سے عمان کی جانب رخ کر چکا ہے۔

سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ پورا ہفتہ شہر میں تیز بارش کا امکان نہیں ہے تاہم  صبح و شام کے اوقات میں بوندا باندی و ہلکی بارش کا ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ ہفتے کے دوران طوفانی بارشوں سے شہر میں بڑے پیمانے پر تباہی  ہوئی ہے، متعدد افراد ہلاک اور کروڑوں روپے مالیت کی چیزوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مذاکرات کا کوئی پیغام آئے گا تو کھلے عام اعلان کریں گے، بیرسٹرگوہر
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی؛ بڑا اعلان کردیا
صدر مملکت کا دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے فضائی روابط فروغ دینے کی ضرورت پر زور
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، ایاز صادق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر