Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کا دوسرا روز؛ محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

Now Reading:

عید کا دوسرا روز؛ محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی
بارش

کراچی میں موسلادھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

محکمہ موسمیات نے عید کے دوسرے روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی نوید سنا دی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں آندھی، جھکڑ چلنے جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش  کا امکان ہے۔

دوسری جانب بلوچستان کے شمال مشرقی و جنوبی اضلاع، کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم خشک و گرم رہے گا، تاہم صوبے کے وسطی اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ آج درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 35 سے 36 ڈگری تک جاسکتا ہے، کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ آج رات کچھ مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان آگیا
محکمہ موسمیات کے آلات درست پیشگوئی کیوں نہیں کرتے؟ اہم وجہ سامنے آگئی
بارشیں ہی بارشیں، چیئر مین این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
شہر قائد میں گزشتہ روز دن بھر کہاں کتنی بارش ہوئی؟
کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں آج بھی بادل برسیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر