Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

Now Reading:

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر قائد کے موسم کے حوالے سے اہم خبر آگئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے جبکہ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 32.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے اور سمندری ہوائیں 18 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

واضح رہے کہ 17 جولائی کی رات کو درجہ حرارت سب سے زیادہ 32.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
کراچی میں آج وقفے وقفے سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
مون سون کا نیا اسپیل برسنے کو تیار؛ ملک کے مختلف شہروں میں بارش متوقع
کراچی میں ایک بار پھر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ساتواں ٹراپیکل سائیکلون الرٹ جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر