Advertisement
Advertisement
Advertisement

مون سون بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ بڑی خبر آگئی

Now Reading:

مون سون بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ بڑی خبر آگئی

مون سون بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ بڑی خبر آگئی

مون سون بارشوں سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگست میں شمال مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں، اور یہ بارشیں ستمبر کے وسط تک جاری رہیں گی۔

   اس حوالے سے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر بابر کا کہنا ہے کہ لاہور، گجرانوالہ، سیالکوٹ اور کشمیر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔

 ٹھٹھہ، بدین،  تھرپارکر اور عمرکوٹ میں بھی شدید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کئی شہروں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش؛ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
کراچی میں آج بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
کراچی میں آج وقفے وقفے سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
مون سون کا نیا اسپیل برسنے کو تیار؛ ملک کے مختلف شہروں میں بارش متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر